Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیاکپ تیسرا میچ، بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ
    • دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی
    • پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی منائی گئی
    • وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کا قتل، عمران خان و دیگر مقدمے میں نامزد
    اہم خبریں

    احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کا قتل، عمران خان و دیگر مقدمے میں نامزد

    نومبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: تحریک انصاف کے فساد سے بھرپور احتجاج کے دوران ہکلہ انٹرچینج کےقریب پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔

    مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، عمر امین گنڈاپور، سالار خان کاکڑ اور شاہد خٹک  کو ملزم نامزد کیا گیا ہے جب کہ مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ سمیت 14 دفعات شامل کی گئی ہیں۔  ایف آئی آر کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور قیادت کی مجرمانہ سازش کے تحت ملزمان نے پولیس افسران اور اہلکاروں پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا، ملزمان کی شیلنگ کے باعث پولیس منتشر ہوئی۔

    ایف آئی آر  میں کہا گیا ہےکہ ملزمان نےکانسٹیبل مبشرحسن کو زخمی کیا اور اغوا کرکے لے گئے، بعد میں ہکلہ پل کے نیچے پھینک کر فرار ہوگئے جس کے بعد کانسٹیبل مبشر حسن کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

    واضح رہے کہ ہکلہ انٹرچینج کے قریب مبینہ طور پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے تشدد سے جاں بحق پولیس کانسٹیبل مبشر کا تعلق مظفرگڑھ سے تھا، 46 سالہ مبشر کے 2 بیٹیوں سمیت 3 بچے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کا احتجاج ختم: اسلام آباد میں زندگی معمول پر آ گئی
    Next Article احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ

    ستمبر 11, 2025

    دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025

    پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیاکپ تیسرا میچ، بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 11, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ

    ستمبر 11, 2025

    دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025

    پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی منائی گئی

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.