Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست خارج
    فیچرڈ

    جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست خارج

    جنوری 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Imran Khan's plea dismissed in GHQ attack case
    بانی پی ٹی آئی نے آرٹیکل 265 کے تحت بریت کی درخواست دائر کی تھی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی کی انسداد دہشتگری عدالت کے جج امجد علی شاہ  نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف  کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست خارج کردی ۔

    انسداد دہشتگری کی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر 2 ملزمان کی درخواست بریت مسترد کی، فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج  نے سنایا ۔

    دوران سماعت پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل میں بتایا کہ ملزمان کے خلاف استغاثہ کے پاس کافی شواہد ہیں، ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے، استغاثہ کے گواہان شہادت ریکارڈ کروا رہے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ 12 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں، ٹرائل کے دوران بریت کی درخواست نہیں بنتی ،عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی ۔

    اس سے قبل انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے دو پی ٹی آئی رہنماؤں اجمل صابر اورسہیل عرفان عباسی کی درخواست بریت خارج کی تھی ۔

    25 جنوری 2025 کو ہونے والی گزشتہ سماعت پر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف 9 مئی کو جنرل ہیڈ کوارٹر حملہ کیس میں مزید 3 گواہان کا بیان ریکارڈ کیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسٹیٹ بینک نے شرح سود مزيد ايک فيصد کم کرکے 12 فیصد کردی
    Next Article مذاکرات سے گریز غیر جمہوری رویہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.