Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    • برن یونٹ اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ پشاور صوبہ بھر کے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراھم کررھا ھے۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ۔
    • رداعمران اور مشی خان کے مارننگ شوز ملک بھر کی خواتین کا اول انتخاب بن چکے ہیں۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جاپان میں حکمران جماعت 15 سال بعد اکثريت حاصل کرنے سے محروم ہو گئی
    اہم خبریں

    جاپان میں حکمران جماعت 15 سال بعد اکثريت حاصل کرنے سے محروم ہو گئی

    اکتوبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In Japan, the ruling party lost its majority after 15 years
    پارلیمانی اتحاد نے 465 میں سے 215 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جب کہ حکومت بنانے کے لیے 233 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹوکیو:جاپان میں ہونے والے ایوانِ زیریں الیکشن میں کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل نہ کر پائی۔حالیہ انتخابی نتائج کو گزشتہ ایک دہائی کے دوران سامنے آنے والا بد ترین نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

    شیگیرو ایشیبا نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے سے پہلے قبل ازوقت انتخاب کروائے۔ جس میں حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کا پارلیمانی اتحاد اکثریت حاصل نہ کر پایا۔

    حکمراں جماعت کے پارلیمانی اتحاد نے 465 میں سے 215 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جب کہ  اپوزیشن کو 148 سیٹیں ملیں،تایم حکومت بنانے کے لیے 233 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔

    جاپان میں 2009 کے بعد پہلی بار پارلیمانی اکثریت سے محرومی کے باوجود شیگیرو ایشیبا نے وزیراعظم کے عہدے پر رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

    حیران کن نتائج سامنے آنے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں انھوں نے کہا کہ ووٹرز نے ہمارے خلاف ایک سخت فیصلہ دیا ہے جسے ہمیں عاجزی کے ساتھ قبول کرنا ہوگا۔

    یاد رہے کہ جاپان کے سابق وزیراعظم فومیو کشیدا نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوکر آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد حکمراں جماعت نے شیگیرو ایشیبا کو منتخب کیا جنھوں نے حلف اُٹھانے سے قبل ہی نئے الیکشن کا اعلان کردیا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 120 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ،لاکھوں بے گھر
    Next Article پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025

    وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔

    نومبر 18, 2025

    درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 

    نومبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.