Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ
    • قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی
    • پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
    • ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا
    • القادر ٹرست اور توشہ خان کیسز میں ضمانت اور بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواستیں خارج
    • پی ٹی آئی۔۔۔۔۔سیاسی پارٹی یا فین کلب؟
    • دہشت گردوں سے روابط کیس میں پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں پر فرد جرم عائد
    • شٹر ڈاؤن ہڑتال، احتجاج نہیں، عوامی سزا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کاٹلنگ میں وکلا نے اسسٹنٹ کمشنر کی عدالت کو تالا لگادیا
    اہم خبریں

    کاٹلنگ میں وکلا نے اسسٹنٹ کمشنر کی عدالت کو تالا لگادیا

    ستمبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Differences between lawyers and assistant commissioners in Katlang
    Differences between lawyers and assistant commissioners in Katlang
    Share
    Facebook Twitter Email

    کاٹلنگ(نمائندہ اخبار خیبر)تحصیل  انتظامیہ اور وکلا کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے،اسسٹنٹ کمشنر کے رویئے کے خلاف بار ایسو سی ایشن سراپا احتجاج، اے سی کی عدالت کو تالے لگادیئے ،سرکاری گاڑی کی چابی بھی چھین لی۔

    کاٹلنگ بار ایسو سی ایشن کے  وکلا اور اسسٹنٹ کمشنر کے مابین  اختلافات نے مزید شدت اختیار کرلی ، اسسٹنٹ کمشنر کے رویئے کے خلاف وکلا میدان میں آگئے اور اسسٹنٹ کمشنر کی عدالت پیش ہونے سے  کا بائیکاٹ کا اعلان  بھی کردیا ۔

    وکلا نے اسسٹنٹ کمشنر کی سرکاری گاڑی بھی زبردستی چھین کر چابی اپنے پاس رکھ لی ۔اسسٹنٹ کمشنر کی عدالت کو زبردستی تالے لگا دیئے۔

    بار ایسو سی ایشن کے عہدیداروں کا موقف تھا کہ جب تک اسسٹنٹ کمشنر معافی نہیں مانگتےیا  ان کا تحصیل سے تبادلہ نہیں کیا جاتا  تب تک ان کی  عدالت سے بائیکاٹ  جاری رہے گا۔

    دوسری جانب  مردان تحصیل بار ایسو سی ایشن   سے بھی وکلا کاٹلنگ بارروم پہنچے اور کاٹلنگ بار کے وکلا برادری کی حمایت کا اعلان کردیا ۔

    بعدازاں تحصیل بار کاٹلنگ اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان صلح ہوگئی اور وکلا نے اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کی چابی بھی واپس کی اور ان کے دفتر کو لگایا گیا تالا  بھی کھول دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئی بھی فرد احتساب کے عمل سے بالاتر اور مستثنیٰ نہیں ،پاک فوج
    Next Article گورنرخیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی

    فروری 9, 2026

    پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ

    فروری 9, 2026

    ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ

    فروری 9, 2026

    قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی

    فروری 9, 2026

    پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ

    فروری 9, 2026

    ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا

    فروری 9, 2026

    القادر ٹرست اور توشہ خان کیسز میں ضمانت اور بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواستیں خارج

    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.