پشاور( خیبر نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر کی تند وتیز پریس کانفرنس کے بعد پی ٹی آئ نے حیات آباد کے سپورٹس کمپلیکس میں کامیاب جلسہ میں عوامی طاقت اور مقبولیت کا ثبوت دیا مگر اپوزیشن نے اس جلسے کو ناکام قرار دیا خیبر نیوز کے مقبول کراس ٹاک شو مہں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے جلا ل خان نے کہا کہ پی ٹی آئ نے صوبہ کو معاشی اور تجارتی لحاظ سے تباہ کردیا امن وعامہ دھشت گردی بھتہ خوری اور کرپشن کے ریکارڈ توڑ ڈالے گنڈا پور کے بعد اب سہل آفریدی بھی انتشار کی پالیسی پہ عمل کررھے ہیں انکو صوبہ کے عوامی مسائل حل کرنے پہ توجہ مرکوز کرنی چاھئے پی ٹی آئ کے داود آفریدی نے کہا کہ جعلی حکومت نے چور دروازے سے اقتدار حاصل کیا بانی عمران خان پہ جھوٹے مقد…
خیبر نیوز کے کراس ٹاک شوز میں داود آفریدی اور جلال خان کی شرکت حیات آباد میں منعقدہ جلسہ میں سہیل آفریدی کی مثبت تقریر پہ بحث مباحثہ۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

