Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
    • افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر
    • بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے
    • ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان
    • پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی
    • خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آنجہانی دھرمیندر کی موت کے بعد انکی سالگرہ کے موقع پہ ھیمامالینی کا دور بھر پیغام۔۔۔۔
    میگزین دسمبر 9, 2025

    آنجہانی دھرمیندر کی موت کے بعد انکی سالگرہ کے موقع پہ ھیمامالینی کا دور بھر پیغام۔۔۔۔

    Facebook Twitter Email
    “After the passing of the late Dharmendra, Hema Malini shared a heartfelt message on the occasion of his birthday.”
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( شوبزڈیسک) فلم شعلے کا ویرو اور دھر ویر کا جنگجو ھیرو دھرمیندر جنکا چند روز قبل انتقال ھوا کی سالگرہ گزشتہ دنوں انکی رھائشگاہ پہ منائ گئ اس موقع پہ سنی دیول بوبی دیول امیشا دیول اور خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی ھیما مالنی نے مختصر سی تقریر میں بلک بلک کر روتے ھوئے کہا کہ دھرمیندر میری روح میں جذب ھوچکا ھے اس کے ساتھ گزرا ایک ایک لمحہ تا دم مرگ یاد رکھونگی خود کو سنبھالنے کی کوشش کررھی ھوں تاکہ اسکے بغیر ابھی جو زندگی بسر کرنی ھے اسکے لئے اپنے آپ میں حوصلہ پیدا کرسکوں۔۔۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجرار رضوی کی Page.E..میں دلچسپ حقائق پہ مبنی معلوماتی بات چیت۔۔۔۔
    Next Article خیبر نیوز کے کراس ٹاک شوز میں داود آفریدی اور جلال خان کی شرکت حیات آباد میں منعقدہ جلسہ میں سہیل آفریدی کی مثبت تقریر پہ بحث مباحثہ۔
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2026

    افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر

    نومبر 21, 2026

    بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے

    نومبر 21, 2026

    ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان

    نومبر 20, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.