Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں 93 فیصد مضر صحت دودھ کے استعمال کا انکشاف
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں 93 فیصد مضر صحت دودھ کے استعمال کا انکشاف

    اگست 12, 2024Updated:اگست 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Unhealthy milk in KP
    93% Unhealthy milk in KP
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبر پختونخوا میں قابل استعمال دودھ نایاب ہو گیا ہے، صوبے بھر میں صرف 7 فی صد دودھ قابل استعمال ہے۔

    کے پی فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 93 فی صد شہری مضر صحت دودھ استعمال کررہے ہیں۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیسٹ کے دوران دودھ کے 583 میں سے 541 نمونے غیر معیاری اور مضر صحت پائے گئے۔

    رپورٹ کے مطابق  417 نمونوں میں  گلوکوز ،پانی اور متعدد دیگر خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ پائی گئی۔

    وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے آبائی شہر ڈی آئی خان میں 100 فی صد دودھ مضر صحت نکلا۔

    بنوں میں بھی 100 فیصد دودھ ناقص قرار دیا گیا، ملاکنڈ میں 97 فیصد، پشاور میں 94 فیصد اور کوہاٹ  کے لوگ 28 فی صد مضر صحت  دودھ کا استعمال کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعروف پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق
    Next Article آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید گرفتار،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.