پشاور( نیوز ڈیسک) پنجاب سے خیبر پختونخواہ کو آٹا لیجانے پہ عائد پابندی کے باعٹ پشاور بھر میں 20 کلو کا تھیلا مبلغ 2650 اور 2700 روپے میں فروخت کیا جارھا ھے ھول سیل اور پرچوں مرکزی مارکیٹ رامپورہ گیٹ ۔اشرف روڈ ۔ کوھاٹ روڈ ۔وارسک روڈ ۔ناصر باغ روڈ اور حیات آباد میں 20 کلو کا تھیلا 2700 روپے میں عوام خریدنے پہ مجبور ہیں خیبر پختونخواہ میں مختلف عوامی اور تجارتی حلقوں میں پنجاب حکومت کی جانب سے خیبر پختونخواہ کو آٹا لیجانے پہ پابندی پہ شدید ردعمل کا اظہار کیا جارھاھے۔۔۔۔
پشاور میں 20 کلو آٹا کا تھیلا 2700 روپے میں فروخت کیا جارھا ھے عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

