پشاور( شوبزڈیسک) فیمید خان کا لکھا سیریز ۔۔کور اور۔ناظرین بیحد پسند کررھے ہیں شہناز پشاوری شہنشاہ آفریدی رخسار اور سینئر فنکار نوران شاہ اس ڈرامہ کے مرکزی کردار ہیں اسکی کہانی ایک ایسے گھر داماد کے گرد گھومتی ھے جو اپنے سسر کے گھر مقیم ھے اور کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا کے فارمولہ پہ عمل پیرا ھے نوران شاہ اور شہنشاہ آفریدی دونوں کے درمیان شہناز پشاوری کا کردار بہت دلچسپ ھے یہ سیریز مزاحیہ ھے مگر نصیحت اموز بھی ھے فیمید خان اسکے لکھاری اور پروڈیوسر بھی ہیں۔۔۔۔۔
مزاحیہ سیریز( کور اور) میں سنئر فنکار نوران شاہ کی بہترین پرفارمنس بمقابلہ شہنشاہ آفریدی۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

