Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن میں عوام نہیں بلکہ کوئی اور قوت فیصلہ کرتی ہے، غلام احمد بلور کی خیبر نیوز سے گفتگو
    بلاگ

    الیکشن میں عوام نہیں بلکہ کوئی اور قوت فیصلہ کرتی ہے، غلام احمد بلور کی خیبر نیوز سے گفتگو

    فروری 20, 2024Updated:فروری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    عوامی نیشنل پارٹی کے  سینیئر رہنماحاجی غلام بلور  نے مرکہ کے میزبان حسن خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ ہمیں اس لئے ہرایا گیا ہے کہ ہم نے 18 ویں ترمیم پر سخت موقف اپنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا الیکشن میں عوام نہیں بلکہ کوئی اور قوت فیصلہ کرتی ہے کہ کس نے حکومت میں آنا ہے۔ کون حکومت میں رہے گا۔ کون حکومت سے جائے گا۔ ان کے مطابق ان کی اپنی اپنی ووٹ بینک موجود ہونے کے باوجود ان کے مخالف نے ان سے زیادہ زیادہ ووٹ لئے ہیں۔ایسا صرف ایک صورت میں ممکن ہے کہ ان کو دوسری قوتوں کی حمایت حاصل ہو۔ دوسری قوتوں کی حمایت کی وجہ سے ہی ان کے مخالف جیت سکے ہیں۔کسی کا نام لینے کی بجائے انہوں نے دوسری قوتوں کا لفط استمعال کیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ صحت ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ جو لوگ تندرست ہیں ان کو شکر ادا کرنا چائے۔اپنی صحت کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ ان کی اب عمر زیادہ ہوگئی ہے،جس کی وجہ سے ان کے صحت بھی متاثر ہوئی ہے۔صحت کے مسائل کی وجہ سے ہوسکتا ہے کہ مستقبل میں پارلیمانی سیاست میں حصہ نہ لوں۔ ویسے بھی اگر ادارے نہیں چاہتے ہیں کہ ہم جیتیں تو پھر ضرورت ہی نہیں ہے کہ الیکشن میں حصہ لیں۔ بہرحال میں پارٹی چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

    عوامی نیشنل پارٹی کے سینیئر رہنماحاجی غلام بلور نے ایمل ولی خان کے بارے میں کہا کہ وہ اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ سیاست کو کس طرف لے جانا ہے۔میں مانتا ہوں کہ نے خیبر پختونخوا میں مذہبی اور نیشنلسٹ سیاست کو عمران خان نے کو بہت ٹف ٹائم دیا ہے اور خیبر پخونخوا کی عوام نے مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کو مسترد کردیا ہے۔ اس لئے ہمیں الیکشن سے پہلے یہ توقع تھی کہ جماعت اسلامی ، پی پی پی اور مسلم لیگ ن بہت کمزور پارٹی ہوگئی ہے اور ہم الیکشن میں اس طرح اچھی سیٹیں نکالیں گے۔ لیکن ایسا نہ ہو سکا کیونکہ ہمارے ہاں لیڈرشپ کا فقدان ہے ساتھ ہی عمران خان جیسا لیڈر ہمارے پاس نہیں ہے، اس لئے ہم ہار گئے ہیں۔ اسفندیار ولی خان بہترین لیڈر ثابت ہوئے ہیں انہوں نے باچا خان اور ولی خان کے وژن کو عملی جامعہ پہنایا۔بلاول بھٹو کے بارے میں خیبر نیوز کے پرگرام مرکہ میں ہوسٹ حسن خان سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کے پشاور میں ناکام جلسوں کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ ایمل ولی خان اور حیدر خان ہوتی کو جلسوں کیلئے نہیں بلائیں گے۔ الیکشن ہارنے سے سیاسی پارٹیاں ختم نہیں ہوتی ہیں۔سیاسی جماعتوں کو چاہیئے کہ وہ آپس میں بات کرئے۔بات چیت تو دشمن سے بھی کرنی چائیے،۔ پی ٹی آئی سے بات چیت سے انکار کرنا اچھی روایت نہیں ہے۔ اس بارے میں ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے۔ جس کی وجی سے میں پارٹی سے ناراض نہیں ہوں۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ)کا عمران خان کو نکالنے کے بعد حکومت میں آنا نہ صرف خود سے زیادتی تھی بلکہ پاکستان سے بھی زیادتی تھی۔ عمران خان کی اپنی پاپولیرٹی ختم ہوگئی تھی،لیکن عمرا ن خان کو نئی زندگی سیاسی پارٹیوں نے حکومت میں آکر بحش دی ہے۔آخر میں انہوں نے علی امین گنڈا پور کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اب یہ نہیں معلوم کہ علی امین گنڈا پور کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونےسے کہ جنوبی اضلاع میں بہتری آئے گی یا نہیں آئے گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپنی شرائط پر ن لیگ کو ووٹ دوں گا، بلاول بھٹو
    Next Article تحریک انصاف کو اسمبلی میں مخصوص نشستیں ملنا مشکل لگ رہا ہے۔ سینئر تجزیہ کار
    Web Desk

    Related Posts

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.