Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بے بسی اور بے حسی!
    • بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک
    • پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک
    • ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا
    • وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت دیدی
    • تنزانیہ میں دو بسوں کے درمیان تصادم میں 38 افراد ہلاک،28 زخمی
    • امن و امان کی خراب صورتحال،شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
    • وزیراعظم شہبازشريف کا ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حالیہ بجٹ میں ضلع لوئردیر کے منظور شدہ اہم میگا پراجکٹس ڈراپ کر دیئے گئے
    اہم خبریں

    حالیہ بجٹ میں ضلع لوئردیر کے منظور شدہ اہم میگا پراجکٹس ڈراپ کر دیئے گئے

    مئی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the recent budget, important mega projects sanctioned by Luardir district were dropped
    Share
    Facebook Twitter Email

    حالیہ بجٹ میں ضلع لوئردیر کے منظور شدہ اہم میگا پراجکٹس کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق ان ڈراپ کئے جانے والے پراجیکٹس میں دیر یونیورسٹی، سپورٹس کمپلیکس، پنجکوڑہ لفٹ رائٹ کنال اور دیرموٹروے وغیرہ شامل ہیں۔علاقہ میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ذرائع نے کہا ہے کہ 10 سال گزرنے جانے کے باوجود فنڈز کمی کے باعث 60 کروڑ روپے کی لاگت سے تالاش بائی پاس منصوبے کو مکمل نہیں کیا جا سکا ہے۔دوسری طرف عملے کی تعیناتی کرنے اور اربوں روپے کا سامان خریدنے کے باوجود بھی میڈیکل کالج میں کلاسز کا اجرا نہیں کیا جاسکا ہے۔ضلع لوئردیر کے سماجی حلقوں کی طرف سے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کے اجرا اور ڈراپ منصوبوں کو دوبارہ سے فعال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حالیہ بجت میں دیر یونیورسٹی سمیت کئی اہم پراجیکٹس کو ڈراپ کر دیا گیا ہے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبالی وڈ اداکار فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے
    Next Article بنگلہ دیش اور بھارت میں سمندری طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 65 ہو گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    بے بسی اور بے حسی!

    جون 29, 2025

    بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    جون 29, 2025

    پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک

    جون 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بے بسی اور بے حسی!

    جون 29, 2025

    بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    جون 29, 2025

    پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک

    جون 29, 2025

    ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا

    جون 29, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت دیدی

    جون 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.