Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے،امريکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
    • کرک: احاطہ عدالت میں فائرنگ، زیر حراست ملزم زخمی، حملہ آور فرار
    • کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا
    • پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے، خواجہ آصف
    • 27 ویں آئینی ترمیم صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ ہے، وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی
    • پاک سعودی عرب معاہدہ خوش آئند ، امیر قطر کا اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت:4 دن سے بھوکا شخص بلی کھا گیا،نوجوان پاگل خانےمنتقل
    اہم خبریں

    بھارت:4 دن سے بھوکا شخص بلی کھا گیا،نوجوان پاگل خانےمنتقل

    فروری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India A man who was hungry for 4 days was eaten by a cat, the young man was transferred to a mental hospital
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں 4 دن سے بھوکا شخص بلی کھا گیا۔نوجوان کو پاگل خانے میں منتقل کر دیا گیا

    بھارتی میڈیا کے مطابق کٹی پورم کے بس اسٹینڈ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا۔بس اسٹینڈ پر آئے نوجوان کو  مقامی لوگوں نے شاپر میں کچھ لاتے اور پھر کھاتے دیکھا، جس کے باعث کھانے کی بدبو سے تشویش میں اردگرد کھڑے لوگ مبتلا ہوگئے۔ایک دکاندار نے جس کے بعد اس نوجوان کا شاپر چیک کیا تو پتہ چلا وہ بلی کھارہا تھا لوگوں نے اس کے بعد پولیس کو اطلاع دے دی۔

     جائے وقوعہ پر پولیس نے پہنچ کراس عمل کی نوجوان سے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ وہ بھوکا تھا۔لوگوں کو اس نے بتایا بھی تھا کہ اس نے 4 دن سے کچھ نہیں کھایا۔جس کے باعث وہ بلی کھا گیا۔پولیس نے بتایا کہ نوجوان چنئی سے کوزی کوڈ اپنے بڑے بھائی سے ملنے آیا تھا تاہم افسوسناک واقعہ پیش آنے کے بعدپولیس نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر نوجوان کو پاگل خانے منتقل کردیا ہے۔

    cat India بلی بھارت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید پر فرد جرم عائد
    Next Article شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایوب اللہ عرف منصور سمیت دو دہشت گرد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے،امريکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    نومبر 6, 2025

    کرک: احاطہ عدالت میں فائرنگ، زیر حراست ملزم زخمی، حملہ آور فرار

    نومبر 6, 2025

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات

    نومبر 6, 2025

    پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے،امريکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    نومبر 6, 2025

    کرک: احاطہ عدالت میں فائرنگ، زیر حراست ملزم زخمی، حملہ آور فرار

    نومبر 6, 2025

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.