جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں 18 افراد لینڈ سلائیڈنگ سےجان سے گئے.تقریباً 30 افراد لینڈ سلائیڈنگ سے زخمی بھی ہوئےجنہیں موقع پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
براؤزنگ:بین الاقوامی
بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ پر 40 کروڑ کی منشیات کے ساتھ غیرملکی خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کے مطابق ویرات کوہلی …
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا فلسطینیوں کو غزہ سے باہر آباد کرنے کی کسی بھی تجویز کی مخالفت کرتے ہیں
تین سال بعد زمبابوے کیخلاف سری لنکا نے ٹی 20 ٹیم میں سینئر کھلاڑی انجیلو میتھیوز کوسکواڈ میں واپس بلا لیا
ایک بار پھر جاپان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں. ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0ریکارڈ کی گئی ہے۔
آسٹریلیا سے ہانگ کانگ چھپکلیاں سمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا.گرفتار ہونے والے چار افراد میں تین مرد اور ایک عورت شامل ہیں
مالدیپ کے وسائل پر قابض ہونے کا خواب بھارت کا چکنا چور ہوگیا
ہالی ووڈ کے 51 سالہ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
امریکی سپریم کورٹ نے نا اہلی کے خلاف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا۔