Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

تائیوان میں زمین زلزلے سے لرز اٹھی

تائیوان میں زمین زلزلے سے لرز اٹھی۔چند ہی سیکنڈز میںمتعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے تائیوان میں 7اعشاریہ 2شدت زلزلے کے بعد کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ…

اسرائیل نےحماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا

اسرائیل کی جانب سے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیاگیا ہے اسرائیلی پولیس نے گزشتہ روز بتایا کہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو دہشت گردی کے الزامات میں جنوبی اسرائیل کے علاقے تل السبع سے…

اسرائیل نے شام میں ایران کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا، کمانڈر محمد رضا زاہدی سمیت 8 افراد جاں بحق

اسرائیل نے شام میں ایران کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے میں 8 افراد جاں بحق ہوئے جس میں متعدد سفارتکار بھی شامل ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

تمام عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں,امریکی صدر

امریکی صدر نے عرب ممالک سے متعلق بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ تمام عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں نیویارک میں فنڈ ریزنگ تقریب ہوئی ۔تقریب میں سابق امریکی صدور باراک اوباما اور بل کلنٹن…

جنوبی افریقہ:زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے تین درجن کے قریب افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے تین درجن کے قریب افراد ہلاک ہوگئے واقعہ جنوبی افریقا کے صوبے لمپوپو میںپیش آیا جہاں بس بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ۔جس کے نتیجے میں 45افراد ہلاک…

سفید پرچم تھامے مزید 2 فلسطینی شہید

صیہونی فورسز فلسطینیوں کی نسل کشی سے باز نہ آئی۔اسرائیلی فوج نے ہاتھوں میں سفید پرچم اٹھائے 2 فلسطینیوں کو گولیاں مار کرشہید کردیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندے رچرڈ فالک نے کہا ہے کہ یہ واقعہ جاری…

امریکی شہر بالٹی مور میں پل گرنے کے واقعے میں 6 افراد ہلاک

امریکی شہر بالٹی مور میں پل گرنے کے واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی کاسٹ گارڈ کو سخت موسم اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث رات کے وقت ریسکیو آپریشن میں دشواری کا سامنا رہا غیر ملکی خبررساں ادارے کے…

وزیراعظم:چینی باشندوں کی سکیورٹی فل پروف بنانے کی ہدایت جاری

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے چینی باشندوں کی سکیورٹی فل پروف بنانے کی ہدایت جاری کردی ہے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت سکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت…