Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا
    • پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی
    • نيويارک میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • تہران: پاکستان کا افغانستان سے اپنی سرزمین پڑوسی ممالک کے خلاف استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
    • بھائی کے پاسپورٹ پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والا مسافر آف لوڈ
    • خیبرپختونخوا اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی
    • افغانستان سے متعلق ایران میں خصوصی علاقائی اجلاس، افغان طالبان کا شرکت سے انکار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد پولیس نےتحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کو حراست میں لے لیا
    اہم خبریں

    اسلام آباد پولیس نےتحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کو حراست میں لے لیا

    جولائی 22, 2024Updated:جولائی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad Police took Barrister Gohar and Rauf Hassan into their custody
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔پولیس نے انہیں تحریک انصاف کے اسلام آباد سینٹرل سیکرٹریٹ سے گرفتار کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سیکرٹریٹ سے کمپیوٹر سمیت دیگر سامان بھی اٹھا لیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی پولیس نے سینٹرل سیکرٹریٹ کو گھیرے میں لیا ہوا ہےدوسری طرف سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر تحریک انصاف کی جانب سے روف حسن کی گرفتاری کی تصدیق بھی کردی گئی ہے،اور اس کے ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ جس طرح اسلام آباد پولیس قانون کا مزاق اڑا رہی ہے یہ انتہائی شرمناک ہے۔

    پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل میڈیا مرکز انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا مرکز بنا ہوا تھا اور پوری دنیا میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا یہاں سے کروایا جاتا تھا، ڈیجیٹل میڈیا سیل سے پاکستان مخالف اور ملکی سالمیت کے خلاف پروپیگنڈا بھی چلایا جاتا تھا۔ پولیس کے مطابق پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں براہِ راست ملوث لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوگیا
    Next Article پشاور میں دلہن جاں بحق اور دلہا بے ہوش کیوں ہوا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 15, 2025

    پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی

    دسمبر 14, 2025

    نيويارک میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 15, 2025

    پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی

    دسمبر 14, 2025

    نيويارک میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025

    تہران: پاکستان کا افغانستان سے اپنی سرزمین پڑوسی ممالک کے خلاف استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.