Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی خارجی حکمتِ عملی کا نیا امتحان
    • میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں
    • مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل
    • پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک
    • ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا
    • ایران اسرائیل جنگ: ڈھولتا ہوا عالمی توازن
    • ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
    • آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یوم شہدائے پولیس پر پاک فوج کا بہادر پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین
    اہم خبریں

    یوم شہدائے پولیس پر پاک فوج کا بہادر پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین

    اگست 4, 2024Updated:اگست 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Yaum e Shuhada
    ISPR tribute to martyred police men
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں  کہا گیا ہے کہ پولیس کے جوانوں نے فرض کی ادائیگی میں بےمثال قربانیں دیں۔

    یوم شہدائے پولیس کے موقع پر افواج پاکستان نے بہادر پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پولیس کے جوانوں نے فرض کی ادائیگی میں بےمثال قربانیں دیں، ان قربانیوں ،غیرمتزلزل عزم اور ہمت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق شہیدوں کی قربانیاں ہمارے حوصلےبڑھاتی ہیں، افواج کے افسران اور جوان ان شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں، شہیدوں نے جان کے نذرانے دیکر قوم کی حفاظت کی۔

    ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ ہم شہیدوں کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، شہدا کے مشن کو آگے لیکر بڑھتے رہیں گے۔

    آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا ہے کہ  پولیس شہدا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے فوجی افسران اور جوانوان نے مختلف تقاریب میں شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلادیشی طلبا کی سول نافرمانی کی تحریک ، پہلے روز مظاہروں میں 50 افراد ہلاک
    Next Article یہ جہادی نہیں جاہل ہیں جو اپنے لوگوں کو مارتے ہیں، علی امین گنڈاپور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

    جون 15, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک

    جون 15, 2025

    ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا

    جون 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی خارجی حکمتِ عملی کا نیا امتحان

    جون 15, 2025

    میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں

    جون 15, 2025

    مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

    جون 15, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک

    جون 15, 2025

    ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا

    جون 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.