Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تیمرگرہ کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ، محمد اسرار پر حملے اور صحافیوں کو دھمکیوں کی شدید مذمت
    اہم خبریں

    تیمرگرہ کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ، محمد اسرار پر حملے اور صحافیوں کو دھمکیوں کی شدید مذمت

    مارچ 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Journalists from Timergara protest, strongly condemn attacks on Muhammad Israr and threats to journalists
    اگر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو پورے ملاکنڈ ڈویژن کے صحافی احجاج پر مجبور ہونگے، چکدرہ پریس کلب
    Share
    Facebook Twitter Email

    تیمرگرہ: ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ کے صحافیوں نے سینئر صحافی اور خیبر نیوز کے نمائندے محمد اسرار خان پر حملے اور دیگر صحافیوں کو ملنے والی دھمکیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر صحافیوں نے پریس کلب سے ریلی نکالی اور مختلف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر صحافیوں کے تحفظ اور آزادیٔ صحافت کے حق میں نعرے درج تھے ۔

    تیمرہ گرہ: مظاہرین نے واقعے کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور مطالبہ کیا کہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور حملے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ۔

    احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین روح اللہ شاکر نے اپنے کطاب میں کہا کہ صحافی محمد اسرار خان پر حملہ دراصل آزادی صحافت پر حملہ ہے، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ صحافیوں کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران دھمکیوں اور حملوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

    انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر واقعے کا نوٹس لے کر ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کریں اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کریں ۔

    مقررین نے مزید کہا کہ اگر صحافیوں کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا اور ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا اور آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔

    مظاہرے میں ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ کے عہدیداران اور بڑی تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی اور آزادیٔ صحافت کے حق میں بھرپور آواز بلند کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں امن کے قيام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
    Next Article آپریشن غضب للحق، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.