Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کابل میں خودکش حملہ،6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی ہوگئے
    افغانستان ستمبر 2, 2024

    کابل میں خودکش حملہ،6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی ہوگئے

    Facebook Twitter Email
    Kabul suicide blast,6killed, 13 more injured
    Kabul suicide blast,6killed, 13 more injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ افغانستان کے دارالحکومت میں دارالامان روڈ پر خودکش دھماکہ ہوا ہے۔

    کابل پولیس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ خودکش  دھماکے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق  اور 13 زخمی ہوگئے۔

    خالد زدران کے مطابق خودکش حملہ آور نے خود کو بارودی مواد سے اڑا یا جس سے دھماکہ ہوا۔

    ترجمان نے  بتایا کہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، تاہم اس قسم کے دہشت گردانہ حملوں کا ذمہ دار زیادہ تر داعش گروپ کو سمجھا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس پاکستان توسیع لینے کے خواہشمند نہیں ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
    Next Article سرکاری ملازمین پر بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026

    تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026

    کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی

    اکتوبر 8, 2026

    تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.