Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
    • محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت
    • رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر
    • ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک میں گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    کرک میں گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

    جنوری 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Karak: Man Shoots Dead Seven Family Members in Sabir Abad Area
    کرک میں گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہل خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی  جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں ملزم کی اپنی بیوی، بیٹی، بہن، 2 بھائی اور انکی بیویاں شامل ہیں۔ موقع پر مقامی افراد، پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیم پہنچ گئی اور تمام لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کرک منتقل کر دیں۔

    ریسکیو1122 کے مطابق غنڈی میرخان خیل کرک میں فائرنگ کے واقعے میں 2 بچوں، 2 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں 50 سالہ ظفر اللہ، 48 سالہ خورشید، 40 اور 30 سالہ 2 خواتین، 6 سال اور 3 ماہ کی 2 بچیاں شامل ہیں۔

    پولیس کے مطابق گھریلو ناچاقی کے باعث ملزم فاروق عرف فاروقائے نے اپنے ہی گھر والوں پر فائرنگ کی

    ڈی پی او کرک سعود حان کے مطابق گھر میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ کے جرگے اور قبائلی علاقوں میں امن و امان ۔ ۔ ۔
    Next Article لکی مروت میں مسافر بس لٹ گئی، مسافروں پر تشدد، نقدی و قیمتی سامان چھین لیا گیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 25, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت

    مارچ 24, 2026

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 25, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت

    مارچ 24, 2026

    محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت

    مارچ 24, 2026

    رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر

    مارچ 24, 2026

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.