Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

خضدار:نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

خضدار سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

خضدار کے علاقے ویر کھڈڑی کے مقام سے ایک نوجوان شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، زرائع کے مطابق نوجوان کی لاش کو شناخت کے لئے فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے تفیش بھی شروع کردی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.