پشاور( حسن علی شاہ سے) منتخب کلاسیکل پشتو گیتوں اور فوک رومانوی نغمات پہ مبنی میوزیک شو۔۔ خیبر بیٹس فیوژن رواں سہ ماہی میں بھی خیبر ٹی وی پہ ھفتہ وار نشر کیا جاتا ھے جس میں سینئر سنگر جلیل شبنم اور جنید خان اپنی خوبصورت آوازوں کا جادو جگاتے ہیں جنید خان چونکہ سنگر بھی ہیں اور اس شو کی میزبانی کے فرائض بھی احسن طور پہ ادا کررھے ہیں خیبر ٹی وی اسلام اسلام آباد سٹوڈیو سے یہ شو نشر کیا جاتا ھے جسے شایقین موسیقی بہت پسند کرتے ہیں ۔
اتوار, اپریل 13, 2025
بریکنگ نیوز
- پی ایس ایل 10، کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- ایرانی صوبے سیستان میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پاکستانی جاں بحق
- خیبرپختونخوا یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی تقرری کا کیس 15 اپریل کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
- وسائل نیچے، مسائل اوپر: آئینی بحران یا وفاقی سرزوری؟
- پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرادیا
- اگر مہنگائی میں کمی کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچ رہے تو اس کمی کا کوئی فائدہ نہیں ہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
- شانگلہ: ڈی پی او کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ،جانی نقصان نہیں ہوا
- محنت ہی کامیابی کی کنجی ہے، نور زمان