Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیٹ ورک عوام کی آگاہی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،سینیٹر طلحہ محمود
    خاص خبریں ستمبر 7, 2024

    خیبر نیٹ ورک عوام کی آگاہی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،سینیٹر طلحہ محمود

    Facebook Twitter Email
    Khyber Network is playing an important role in public awareness, Senator Talha Mehmood
    سینیٹر طلحہ محمود کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد سینٹر کا دورہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    سینیٹر طلحہ محمود نے خیبرنیٹ ورک اسلام آباد سینٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے خیبر نیٹ ورک کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور ان کو شعبوں کے کام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
    خیبر نیوز اور کے ٹو ٹیلی ویژن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ خیبر نیٹ ورک کت مختلف ٹی وی چینلز کے تمام دفتر کا وزٹ کیا ،تمام دفاتر بڑے ہیں اور ان کے سٹوڈیوز میں علاقائی کلچر سے مزئین ہیں جو ان کے خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہیں ۔
    ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے سٹوڈیوز سے خیبر نیٹ ورک اپنی ثقافت سر جڑا ہوا ہے اور یہ ایک بہت مثبت پہلو ہے ۔اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔
    سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ خیبرنیٹ ورک علاقائی خبرو ں کو ترجیح دیتا ہے اور اس حوالے سے ایک عرصے سے فعال کردار ادا کر رہا ہے ۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ خیبر نیٹ ورک عوام کی آگاہی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور علاقائی سطح پر خیبر نیٹ ورک کی اپنی ایک الگ شناخت ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔
    سینیٹر طلحہ محمود کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے خیبر نیٹ ورک کے مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ کیا اور متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا پاک فضائیہ کی لازوال قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسین
    Next Article عمران خان اور نوازشریف میں رابطے ہیں،فواد چودھری کا انکشاف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.