Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:حالیہ بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق،14 زخمی
    اہم خبریں اپریل 29, 2024

    خیبرپختونخوا:حالیہ بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق،14 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa 10 people died, 14 injured due to recent rains
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،جبکہ اس کے برعکس 14 افراد زخمی ہیں۔

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات ہوئے ہیں۔ ان حادثات میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پی ڈی ایم اے کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق حالیہ بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 10افراد میں6مرد،2 خواتین اور 2بچے شامل ہیں، زخمیوں میں5مرد،2خواتین اور7بچےشامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق دیوار، چھتیں، آسمانی بجلی گرنے سے56گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے،51گھروں کوجزوی،5کومکمل نقصان پہنچا ہے۔ نقصان باجوڑ، سوات، مانسہرہ، بٹگرام، دیر، لوئرمالاکنڈ، لکی مروت میں ہوا۔ کوہاٹ، اورکزئی، شانگلہ، دیراپر،بونیر،چترال لوئر، نوشہرہ، مہمند بھی متاثرہ اضلاع میں شامل ہیں۔

    پی ڈی ایم اے کے مطابق پی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ، ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، بارش کی وجہ سے متاثرہ اضلاع میں بند شاہراہوں کو کھولا جارہا ہے۔ کسی بھی ناخوشگوارواقعہ کی اطلاع عوام فوری طور پر1700پردیں۔دوسری طرف آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری مسلسل چوتھے روز بھی جاری ہے، جس سے نظام زندگی مفلوج ہوگئی ہے، وادی نیلم سمیت پہاڑی علاقوں میں بجلی اورموبائل سروس متاثر اور بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ بکوٹ، نمل، کوہالہ روڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات سے بند ہوگیا۔ انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کیلئے وادی نیلم سمیت دیگرعلاقوں کا سفرغیرموزوں قرار دیدیا۔ انتظامیہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ بارش کے دوران سیاح پہاڑی علاقوں کےسفرسے گریز کریں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ اگلے دو روز تک جاری رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم,73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
    Next Article وزیراعلیٰ سندھ نےبچوں کیلئےخصوصی انسدادِ پولیومہم کا افتتاح کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.