Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی
    • کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد
    • استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ
    • سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:اگلے وزیراعلیٰ کے لئے علی امین گنڈا پور متوقع اُمیدوار
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا:اگلے وزیراعلیٰ کے لئے علی امین گنڈا پور متوقع اُمیدوار

    فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur expected candidate for the next Chief Minister
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا سے اگلے وزیراعلیٰ کے لئے علی امین گنڈا پور متوقع طور پر اگلے وزیراعلیٰ ہوں گے

    قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کو اکثریت حاصل ہو گئی ہے اور صوبے میں بغیر کسی اتحادی کے تیسری مرتبہ مسلسل حکومت بنانے کی پوزیشن حاصل ہوگئی ہے، جبکہ متوقع طور پر اگلے وزیراعلیٰ پارٹی کے صوبائی صدر علی امین گنڈا پور ہوں گے۔

    خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف نے حکومت بنانے کے لیے درکار نشستیں حاصل کرلی ہیں، امیدواروں نے جہاں چترال، ایبٹ آباد، سوات، چارسدہ،مردان، صوابی، نوشہرہ، مہمند، خیبر اور بنوں سے کامیابی سمیٹی ہے۔
    اسمبلی میں 73 نشستیں صوبے میں حکومت بنانے کے لیے درکار ہیں،الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 90 آزاد اُمیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

    اکثریت پی ٹی آئی نےحاصل کرلی ہے اور ڈیرہ اسمٰعیل خان سے علی امین گنڈاپور تیسرے وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں، ان سے قبل بھی ڈیرہ اسمٰعل خان سے مفتی محمود اور سردار عنایت اللہ خان گنڈاپور کا تعلق تھا۔اس سے پہلے 2013 میں پی ٹی آئی نے صوبے میں پہلی مرتبہ حکومت بنائی تھی اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک بن گئے تھے،2018 میں جس کے بعدمحمود خان وزیراعلیٰ منتخب ہوئے تھے۔ پہلی مرتبہ علی امین گنڈاپور صوبائی حکومت میں وزیر بنے تھے اور پی ٹی آئی کی وفاقی کابینہ کا 2018 میں حصہ بن گئے تھے۔

    Ali Amin Gandapur Khyber Pakhtunkhwa خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات 2024: قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 99 نشستیں لے کر سب سے آگے
    Next Article نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا ہو گیا ہے،بیرسٹر سیف
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 8, 2025

    کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 8, 2025

    کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.