Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کے خلاف قرارداد منظور
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کے خلاف قرارداد منظور

    جولائی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP assembly passed resolution against Operation Azm e Istehkam
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا  اجلاس ہوا جس میں باجوڑ دھماکے میں سینیٹر ہدایت اللّٰہ سمیت دیگر شہدا کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

    اجلاس میں وزیر قانون  آفتاب عالم نے متعدد قراردادیں پیش کیں جن کو اکثریت کے ساتھ منظور کیا گیا۔

    خیبر پختونخوا میں عزم استحکام کے لئے راہ ہمورا کرنے کے خلاف قرارداد اسمبلی میں منظور ہوا۔ قرارداد وزیرقانون آفتاب عالم نے پیش کی جس میں کہا گیا  کہ بانی پی ٹی آئی کا آپریشن کے خلاف واضح موقف ہے،آپریشن کسی مسلئے کا حل نہیں،آپریشن نے وہ نتائج برآمد نہیں ہونگیں جنکی توقع ہے،ہم کسی صورت آپریشن کو سپورٹ نہیں کرینگے۔

    اجلاس میں وزیر قانون آفتاب عالم نے بانی پی ٹی آئی  کی رہائی اورکیسوں سے متعلق قرارداد اسمبلی میں پیش کی

    جسے کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کو فوری رہا کیا جائے،اور کیس ختم کئے جائیں، حکومت اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی قرارداد پر عمل کرے۔

    اجلاس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف بھی قرارداد پیش کی گئی ۔اور اس قرارداد کی بھی کثرت رائے سے منظور دی گئی۔ متن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کو پارٹی قراردیا گیا ہے۔قرارداد میں الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

    صوبائی اسمبلی نے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور فی یونٹ بجلی کی  قیمت میں اضافے، افغان مہاجرین کے لئے قائم سکولوں کے اساتذہ، طلباء کے مسائل  اور سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعینانی کے خلاف بھی قراردادیں کثرت رائے سے منظور کی گئیں۔صوبائی اسمبلی کا اجلاس منگل دوپہر دو بجے تک ملتوی کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسردار طارق مسعود اور مظہرعالم میاں خیل سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج کیلئے نامزد
    Next Article کالعدم ٹی ٹی پی کے امیر نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.