Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    • وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سردار طارق مسعود اور مظہرعالم میاں خیل سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج کیلئے نامزد
    اہم خبریں جولائی 19, 2024

    سردار طارق مسعود اور مظہرعالم میاں خیل سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج کیلئے نامزد

    Facebook Twitter Email
    Sardar Tariq Masood and Mazhar Alam Mian Khel nominated as ad hoc judges of the Supreme Court
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیف جسٹس پاکستان  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمیشن نے ایک سال کے لیے دو ناموں کی منظوری دی۔

    جوڈیشل کمیشن  نے سابق ججز سردار طارق مسعود اور  مظہر عالم  میاں خیل کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دی۔

    جسٹس منیب اختر ،جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس منصورعلی شاہ نے جسٹس (ر)مظہرعالم میاں خیل کی بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی مخالفت کی۔

    جسٹس منیب اختر نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مکمل مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ  ایڈہاک ججز بالکل بھی تعینات نہیں ہونے چاہیئں۔

    جسٹس مظہرعالم میاں خیل کی تعیناتی پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلاف تھا کہ وہ  ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر چکے ہیں۔

    خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز کے طور پر 4 سابق ججز کے نام تجویز کیے گئے تھے جن میں 4 سابق ججز میں سابق ججز  مشیر عالم، سردار طارق مسعود، مظہر عالم میاں خیل اور مقبول باقر شامل تھے۔

    مشیر عالم، مقبول باقر اور  مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمذاکرات کامیاب، تحریکِ لبیک کادھرنا ختم کرنے کا فیصلہ
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کے خلاف قرارداد منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.