Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی
    • کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
    • شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ
    • پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور عالمی سیاسی تھیٹر
    • پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی
    • ہنگو میں مشترکہ آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی
    • کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں بڑی پیشرفت،8 اہم ملزمان گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی

    جولائی 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Assembly session adjourned without swearing in of members on reserved seats
    خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے سے زائد وقت کی تاخیر سے شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے ہونے والا خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی ہوگیا،اجلاس دو گھنٹے سے زائد وقت کی تاخیر سے شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا ۔

    پشاور: سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوتے ہی اپویشن اراکین کی جانب سے شور شرابا کیا گیا جبکہ خواتین اراکین اسمبلی کی جانب سے بھی احتجاج کیا گیا ۔

    اپوزیشن لیڈر  صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ ایسا کب تک چلے گا، ایک سال سے زائد عرصہ ہو گیا ہے لیکن اراکین سے حلف نہیں لیا جا رہا ۔

    ڈاکٹر عباد نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری نہ ہونے پر عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کو درخواست دیں گے کہ وہ خود ارکان سے حلف لیں یا کسی کو نامزد کردیں ۔

    اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا نے واضح کیا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 6 /5 کا فارمولا برقرار ہے ۔

    اجلاس شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شیر علی آفریدی کی جانب سے ایوان میں کورم کی نشاندہی کر دی گئی جس پر اسمبلی اراکین کو ایوان میں آنے کے لیے گھنٹیاں بجانا شروع کر دی گئیں ۔

    گھنٹیاں بجنے کے باوجود حکومتی اراکین ایوان میں نہ پہنچے جس پر سپیکر کے پی اسمبلی اجلاس چھوڑ کر چلے گئے اور اسمبلی کا اجلاس 24 جولائی تک ملتوی کر دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

    جولائی 19, 2025

    شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جولائی 19, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ

    جولائی 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی

    جولائی 20, 2025

    کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

    جولائی 19, 2025

    شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جولائی 19, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ

    جولائی 19, 2025

    پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور عالمی سیاسی تھیٹر

    جولائی 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.