Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے بجٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
    اہم خبریں جون 19, 2026

    خیبرپختونخوا کے بجٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات سامنے آگئے۔

    پارٹی کے ناراض رہنماؤں نے بھی بجٹ پیش کرنے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آج دوپہر 2 بجے اجلاس طلب کرلیا ہے۔

    سابق سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ اجلاس میں بجٹ سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔

    انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے خود کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل بجٹ پیش نہیں کریں گے، اب وہ اپنے ہی فیصلے کی نفی کررہے ہیں۔

    مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ بجٹ پیش کیا گیا تو وفاق پر پریشر کیسے پڑے گا؟

    ایک سازش کے تحت بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے لیے بالکل پریشر نہیں ڈالا جا رہا۔

    ادھر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بجٹ پیش کرنا صوبے کا ذاتی مسئلہ ہے اور بجٹ پاس کرنا آئینی و قانونی ذمہ داری ہے۔

    بجٹ کا وفاق سے کوئی تعلق نہیں، بجٹ وفاق کے کہنے پر پاس نہیں کر رہے۔

    آئینی ذمہ داری بانی پی ٹی آئی بجٹ اجلاس بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی پی ٹی آئی رہنما خیبرپختونخوا بجٹ خیبرپختونخوا سیاست سیاسی اختلافات صوبائی بجٹ کے پی اسمبلی مشتاق غنی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وفاقی حکومت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    Next Article آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.