Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، دشمن کے اب تک 77 ڈرونز تباہ کر دیے گئے
    • پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے خوف سے آئی پی ایل معطل
    • بھارت کی ایل او سی پر جارحیت جاری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ
    • ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان
    • جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج
    • پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
    • بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
    • پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:چند مقامات پر بارش و برفباری کا امکان
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا:چند مقامات پر بارش و برفباری کا امکان

    مارچ 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Chance of rain and snowfall at few places
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بارش و برفباری کا امکان ہے

    خیبر پختونخوا میں چند مقامات سمیت گلگت بلتستان اور دیگر بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان ہے۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک رہنے کا امکان ہے۔اعلامیہ کے مطابق موسم اسلام آباد اور گر دو نواح میں خشک جبکہ مری، گلیات اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے.محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں چند مقا مات پر بارش و برفباری کا بھی امکان ہے۔

    Khyber Pakhtunkhwa rain and snowfall بارش و برفباری خیبر پختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو 25 لاکھ کا انعام دیا
    Next Article رجسٹریشن سرٹیفیکٹ تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کو جاری،محمود خان چیئرمین منتخب
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، دشمن کے اب تک 77 ڈرونز تباہ کر دیے گئے

    مئی 9, 2025

    پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے خوف سے آئی پی ایل معطل

    مئی 9, 2025

    بھارت کی ایل او سی پر جارحیت جاری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، دشمن کے اب تک 77 ڈرونز تباہ کر دیے گئے

    مئی 9, 2025

    پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے خوف سے آئی پی ایل معطل

    مئی 9, 2025

    بھارت کی ایل او سی پر جارحیت جاری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025

    ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان

    مئی 8, 2025

    جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.