Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان
    • جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج
    • پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
    • بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
    • پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار
    • پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ
    • بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ
    • مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت نے 99 نکاتی گُڈ گورننس ایجنڈا جاری کردیا
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے 99 نکاتی گُڈ گورننس ایجنڈا جاری کردیا

    اگست 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP OVERNANCE AGENDA
    Khyber Pakhtunkhwa government releases 99-point good governance agenda
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشیر خزانہ مزمل اسلم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 99 نکات پر مشتمل "عوامی ایجنڈا خیبرپختونخواـ اصلاح یا سزا” وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جاری کردیا ۔

    مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے ویژن کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اصلاحاتی پروگرام شروع کیا ہے ۔

    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا  نے کہا کہ عوامی اصلاحاتی ایجنڈا میں ہدایات اور ڈیڈ لائن صوبے بھر کے محکموں کیلئے ہے اور اس پر عمل درآمد کیلئے خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا سیکرٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کر دیا گیا ۔

    مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ تمام لائن محکمہ جات روزانہ دو گھنٹے عوامی شکایات سننے کیلئے مقرر کئے جائیں ۔

    مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پولیس حکام سمیت تمام محکموں کو کھلی اور الیکٹرانک کھلی کچہری منعقد کیے جائیں ۔

    مزمل اسلم نے یہ بھی کہا کہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز تمام کیسز کو بروقت حل کریں اور  ماہانہ رپورٹ پہلی تاریخ کو پیش کی جائے گی۔

    ان کا کہنا تھا کہ گُڈ گورننس ایجنڈا کے مطابق تمام محکمہ جات اور علاقوں میں صفائی مہم شروع کیے جائیں ۔

    اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ غیر ضروری پینافلیکسز، بینرز اور ڈھیلی تاروں کو فوری ختم کیے جائیں ۔ہسپتالوں، تعلیمی اداروں اور پبلک مقامات کے پانی ٹینکوں کی صفائی اور کلورینیشن کی جائے گی ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا۔ سزا و جزا 99 نکات پر خصوصی عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا ،

    وزیراعلی خعلی امین گنڈاپور ٹک ٹاک ویڈیوز نہیں عملی اقدامات اٹھارہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچین، سعودیہ، امارات کا پاکستان کا 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے پر اتفاق
    Next Article آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری، بابر اعظم ٹاپ بیٹرز برقرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان

    مئی 8, 2025

    جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان

    مئی 8, 2025

    جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    مئی 8, 2025

    بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے

    مئی 8, 2025

    پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.