Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سکیورٹی فورسز کی پنجگور میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
    • جاوید اختر عزاب خداوندی کو دعوت دے رھا ھے اسکا کوئ مزھب نہیں ۔۔۔ نجیب اللہ انجم
    • میری ماں باپ کے درمیان علیحدگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا باپ کی کمی کبھی فراموش نہیں کی۔۔۔ عتیقہ اوجھل
    • وادئ ھزارہ کا وراسٹایل فنکار ” ارشد عباسی” جس نے مرتے دم تک فن وٹقافت کا سفر جاری رکھا۔
    • معروف قانون دان اور اباسین آرٹس کونسل کے صدر عبدالروف روحیلہ انتقال کر گئے
    • بینطیر بھٹو شہھید کی 18 ویں برسی پشاور میں الگ الگ منائ جائے گی۔ قائدین اور ناراض کارکنوں کے مابین اختلافات شدت اختیار کرگئے
    • 2025 بھارتی خارجہ پالیسی کی شرمناک ناکامیوں اور بدترین سفارتی ہزیمت کا سال قرار
    • لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں مقامی لوگوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ، 6 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئندہ 5 سالوں میں خیبرپختونخوا تباہ ہونے جا رہا ہے:کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ
    اہم خبریں

    آئندہ 5 سالوں میں خیبرپختونخوا تباہ ہونے جا رہا ہے:کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ

    مارچ 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa is going to be destroyed in the next 5 years Captain (R) Safdar claims
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیپٹن (ر) صفدر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 5 سالوں میں خیبرپختونخوا تباہ ہونے جا رہا ہے

    مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کے دعوے کے مطابق خیبرپختونخوا آئندہ 5 سالوں میں تباہ ہونے جا رہا ہے۔

    میڈیا سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھایا ہے،اعتراض کے بعد عام انتخابات میں بھی انہیں نااہل کیا گیا تھا۔مزید رہنما  مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت پہلے 1100 ارب روپے کا قرض تو ختم کرے، خیبرپختونخوا آئندہ 5 سالوں میں تباہ ہونے جا رہا ہے۔

    ان کے مطابق ٹرین زبانی باتوں سے نہیں چلتی، خواب میں علی امین گنڈا پور نے ٹرین چلائی ہو گی۔مزید ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت شہباز شریف کی نقل کر رہی ہے، کے پی کے میں آٹا نہیں ہے، اور نہ ہی دیگر بنیادی مسائل ہیں۔

    Captain Safdar Khyber Pakhtunkhwa خیبرپختونخوا کیپٹن (ر) صفدر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:بغیر ستون اور کیل کے نایاب لکڑی سے خوبصورت مسجد تعمیر
    Next Article وفاقی حکومت58کھرب ٹیکس وصولی سے قاصر,وزیراعظم کو بریفنگ میں انکشاف
    Mahnoor

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز کی پنجگور میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025

    2025 بھارتی خارجہ پالیسی کی شرمناک ناکامیوں اور بدترین سفارتی ہزیمت کا سال قرار

    دسمبر 27, 2025

    لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں مقامی لوگوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ، 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سکیورٹی فورسز کی پنجگور میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025

    جاوید اختر عزاب خداوندی کو دعوت دے رھا ھے اسکا کوئ مزھب نہیں ۔۔۔ نجیب اللہ انجم

    دسمبر 27, 2025

    میری ماں باپ کے درمیان علیحدگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا باپ کی کمی کبھی فراموش نہیں کی۔۔۔ عتیقہ اوجھل

    دسمبر 27, 2025

    وادئ ھزارہ کا وراسٹایل فنکار ” ارشد عباسی” جس نے مرتے دم تک فن وٹقافت کا سفر جاری رکھا۔

    دسمبر 27, 2025

    معروف قانون دان اور اباسین آرٹس کونسل کے صدر عبدالروف روحیلہ انتقال کر گئے

    دسمبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.