Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کو نوٹس اور جرمانے
    اہم خبریں جنوری 27, 2024

    خیبرپختونخوا:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کو نوٹس اور جرمانے

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Notices and fines against code of conduct violators
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والے امیدواروں کے خالاف نوٹس اور جرمانے جاری کئے گئے ہیں

    ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لوئر دیر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے امیدواروں کیخلاف کاروائیاں کی ہیں۔50 ہزار روپے کا جرمانہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر پی کے 15 لوئردیر کے آزاد اُمیدوار ہمایون خان کو  کیا گیا ہے۔کاروائی کے دوران 50 ہزار روپے کا جرمانہ پی کے 7 لوئردیر کے آزاد اُمیدوار محبوب شاہ کو بھی کیا گیا ہے۔اسی طرح 30 ہزار روپے کا جرمانہ چیئرمین ویلیج کونسل گل آباد لوئر دیر مراد رحمان کو کیا گیا ہے۔29 جنوری تک ان اُمیدواروں کو جرمانے جمع کرکے چالان پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
     ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والے اُمیدواروں کیخلاف ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پشاور نے  کارروائیاں کی ہیں، جس کے باعث 5 ہزار روپے کا جرمانہ  حلقہ پی کے 79 پشاور سے مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوار جلال خان کو  کیا گیا جبکہ  اسی طرح  5 ہزار روپے کا جرمانہ حلقہ پی کے 73 پشاور سے پی ٹی آئی پی کے اُمیدوار ارباب وسیم حیات کو کیا گیا ہے۔ حلقہ پی کے 73 پشاور سے جے یو آئی ف کے اُمیدوار عبدالحسیب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اس کے علاوہ  5 ہزار روپے کا جرمانہ کیا گیا ہے۔جبکہ چیئرمین نیبرہڈ کونسل بہاری کالونی حاجی محمد اسماعیل کو  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہزار روپے کاجرمانہ کیا گیا۔29 جنوری تک ان اُمیدواروں کو جرمانے  جمع کرکے چالان پیش کرانے کا کہا گیا ہے۔
     ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر اپر دیر نے 5 ہزار روپے کا جرمانہ  چیئرمین ویلیج کونسل نشان بانڈہ اپردیر ملک شاہ الدین کو کیا اور 29 جنوری تک انہیں جرمانہ جمع کرکے چالان پیش کرنے کی ہدایت کی گئ ہے۔
     ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کرم نے بھی  25 ہزار روپے کاجرمانہ حلقہ پی کے 95 کرم، چیئرمین تحصیل کونسل سنٹرل کرم احسان اللہ کو کیا،جبکہ  15 ہزار روپے کا جرمانہ  آزاد اُمیدوار علی ہادی پر عائد کیا گیا ہے۔ اُمیدواروں کو ڈی ایم کو کی جانب سے 29 جنوری تک جمع کرکے چالان پیش کرنے کی ہدایت کی گئ ہے۔
    Khyber Pakhtunkhwa Notices and fines خیبرپختونخوا نوٹس اور جرمانے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:یکم فروری کو نواز شریف جلسہ سے خطاب کریں گے
    Next Article ایمل ولی: آزاد امیدواروں کو ووٹ دینے کا مطلب پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.