Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر ٹی وی پشاور کا مارننگ شو "گل زما دخاورے” — نصف صدی پر محیط فنی خدمات کے حامل لیجنڈز کی واپسی
    • اریج فاطمہ کا کینسر سے مکمل صحتیاب ہونے کا اعلان
    • 9 مئی کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے 6 مجرمان کو قید کی سزائیں، شاہ محمود بری
    • ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    • گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی
    • گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا ، سڑکیں ،کئی فصلوں اور زمینوں کو نقصان
    • بھارت اب بھی خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • جنرل باجوہ کی توسیع پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی، پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں، اسد قیصر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:پیسکو نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق تفصیلات جاری کردیں
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:پیسکو نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

    جون 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa PESCO has released details related to electricity loadshedding
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے صوبے میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے متعلق تفصیلات جاری کردیں ہیں۔ 

    صوبے میں پیسکو حکام کے مطابق پیسکو کے 1300 سےذائد  فیڈرز ہیں جن میں سے 156 فیڈرز پر صرف اورصرف 2 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، 135 فیڈرزپر 20 سے 30 فیصد لاسز ہیں جدھر 6 گھنٹےکی طویل لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ اس کے برعکس 96 فیڈرز ایسے ہیں جن پر لاسز 30 سے40 فیصد ہیں اور وہاں پر 7 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ کی جاری ہے۔

    پیسکو انتظامیہ کے مطابق 143 فیڈرزپر 40 سے 60 فیصد تک لاسز ہیں اور وہاں 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے،157 فیڈرزپرلاسز 60 سے 80 فیصد ہیں اور وہاں پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹےہے جبکہ 159 فیڈرز پر لاسز 80 فیصد سےزیادہ ہیں جس کی بناء پر 20 گھنٹےکی لوڈ شیڈنگ کی جاری ہے۔

    ترجمان پیسکو کے مطابق شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے6 گھنٹے ہے جبکہ اس کے برعکس  مضافاتی علاقوں میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔پیسکو حکام کے مطابق  بجلی چوری اور واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے لاسز زیادہ ہیں اور ایسے فیڈرز  پر زیادہ لوڈ مینجمنٹ کرنا ناگزیر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں کوئلے کی کانیں محنت کشوں کی دشمن بن گئی
    Next Article کراچی،پشاور کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    9 مئی کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے 6 مجرمان کو قید کی سزائیں، شاہ محمود بری

    اگست 11, 2025

    ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    اگست 11, 2025

    گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی

    اگست 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر ٹی وی پشاور کا مارننگ شو "گل زما دخاورے” — نصف صدی پر محیط فنی خدمات کے حامل لیجنڈز کی واپسی

    اگست 11, 2025

    اریج فاطمہ کا کینسر سے مکمل صحتیاب ہونے کا اعلان

    اگست 11, 2025

    9 مئی کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے 6 مجرمان کو قید کی سزائیں، شاہ محمود بری

    اگست 11, 2025

    ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    اگست 11, 2025

    گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی

    اگست 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.