Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    • باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم
    • پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کی پولیس اغوا برائے تاوان کے کیسز میں ملوث،وزیراعلیٰ طلب
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا کی پولیس اغوا برائے تاوان کے کیسز میں ملوث،وزیراعلیٰ طلب

    جولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa police involved in kidnapping for ransom cases, Chief Minister demanded
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: (تحسین اللہ تاثیر) پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیسز میں اضافہ ہونے اور پولس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی حکام کی جانب لوگوں کی رہائی کے عوض رقوم  طلب کرنے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو 22 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔

    پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل سنگل بنچ نے لاپتہ افراد کیسز کی سماعت کی۔

    سماعت کے دوران چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ائے روز لاپتہ افراد کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، گلبرگ سے صوابی کے رہائشی کو اغوا کیا گیا اور اب پولیس ان کی رہائی کے بدلے 70 لاکھ روپے طلب کررہی ہے۔

    جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ریمارکس دیئے کہ لاپتہ افراد کے رشتہ داروں نے الزام عائد کیا ہے کہ اغوا برائے تاوان کے کیسز میں پولیس اور سی ٹی ڈی حکام ملوث ہیں، پولیس اور سی ٹی ڈی حکام  پر یہ بھی الزام ہے کہ وہ ان لاپتہ افراد کی رہائی کے عوض بھاری رقوم طلب کررہے ہیں جو کہ ایک سنگین مسئلہ ہے۔

    چیف جسٹس اشتیاق ابراہم نے ریمارکس دیئے کہ پولیس اور سی ٹی ڈی حکام کے خلاف ان واقعات کی شکایات بڑھ رہی ہیں، عدالت کے پاس اس کے سوا دوسرا کوئی چارہ نہیں کہ وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو طلب کیا جائے۔

    بعدازاں عدالت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو 22 جولائی کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کہا کہ ایک صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کی حیثیت سے یہ واقعات رونما ہورہے ہیں لہذا ان کا اس سلسلے میں کیا کردار رہا ہے؟اور اس ضمن میں اب تک ان واقعات کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات اٹھائے گئے؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
    Next Article کے پی میں پی ڈی ایم اے نے گلیشئر پھٹنے کا ریڈ الرٹ جاری کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز

    اپریل 4, 2026

    باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 4, 2026

    پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026

    خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو

    اپریل 4, 2026

    مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز

    اپریل 4, 2026

    فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.