Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ
    • حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع
    • بنوں میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ ،ایک اہلکار اور مزدور زخمی
    • وزیراعظم سے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    • بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ایک خطرناک پالیسی
    • کوئی بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کر سکتا،ترجمان پاک فوج
    • عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر بلور نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا
    • افغان طالبان نے پاک بھارت معرکہ حق میں ہندو بھارت کا ساتھ دیا،افغان فوج کے سابق جنرل سید سمیع سادات کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا پولیس شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ

    جولائی 9, 2025Updated:جولائی 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Police Martyrs Package and Uniform Allowance Increased
    پولیس کانسٹیبل شہیدا پیکج میں 10 لاکھ جبکہ آئی جی رینک کے افسران کے پیکج میں ایک کروڑ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ،نوٹی فکیشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا پولیس اہلکاروں کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا، کانسٹیبل رینک کے شہدا پیکج میں 10 لاکھ جبکہ آئی جی لیول کے افسران کے پیکج میں ایک کروڑ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ،جبکہ یونیفارم الاونس میں تمام اہلکاروں کیلئے 4 سے 6 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا کی حکومت نے پولیس اہلکاروں کے شہدا پیکج میں 10 لاکھ روپے سے ایک کروڑ 10 لاکھ روپے تک اور یونیفارم الاؤنس میں 4 تا 6 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ۔

    محکمہ خزانے خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق شہدا پیکج میں اضافے کیساتھ ساتھ شہدا کے خاندانوں کو پلاٹ بھی دیے جائیں گے ۔

    محکمہ خزانہ کے مطابق کانسٹیبل رینک کے لیے شہدا پیکج میں 10 لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور یہ ایک کروڑ سے بڑھ کر ایک کروڑ 10 لاکھ ہوگیا ہے ۔

    نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ انسپکٹر جنرل  لیول کےافسران کے لیے شہدا پیکج میں ایک کروڑ 10 لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیکج ایک کروڑ سے بڑھ کر دو کروڑ 10 لاکھ روپے ہوگیا ہے ۔

    محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ شہدا کے خاندانوں کو ( شہید کے) رینکس کے تناسب سے 5 مرلے سے لے کر ایک کنال کے پلاٹ بھی ملیں گے ۔

    نوٹی فکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل سے لے کر انسپکٹر رینکس تک کے یونیفارم الاؤنس میں 4 ہزار روپے سے لے کر 6 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع

    جولائی 9, 2025

    بنوں میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ ،ایک اہلکار اور مزدور زخمی

    جولائی 9, 2025

    وزیراعظم سے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

    جولائی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ

    جولائی 9, 2025

    حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع

    جولائی 9, 2025

    بنوں میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ ،ایک اہلکار اور مزدور زخمی

    جولائی 9, 2025

    وزیراعظم سے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

    جولائی 9, 2025

    بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ایک خطرناک پالیسی

    جولائی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.