Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔
    • ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔
    • شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔
    • بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔
    • پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ
    • 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور
    • افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا:عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

    فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Polling for general elections continues
    Share
    Facebook Twitter Email
    خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری کر دی گئی ہے
     خیبرپختونخوا میں الیکشن کمیشن کے مطابق کل تعداد ووٹرز کی 2 کروڑ 16 لاکھ 92 ہزار 381 ہیں۔مرد ووٹرز کی تعداد جن میں 1 کروڑ 18 لاکھ 30 ہزار 683 ہیں جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 98 لاکھ 61 ہزار 698 ہیں۔
     صوبائی دارالحکومت پشاورمیں الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز کی تعداد 21لاکھ 7ہزار 692 ہے۔جبکہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز کی رجسٹرڈ تعداد 15لاکھ 19ہزار 597 ہیں۔نوشہرہ میں 8لاکھ 85ہزار 484 ووٹرز ہیں،جبکہ ضلع چارسدہ میں 10لاکھ 52ہزار 932 ووٹرز ہیں۔ضلع صوابی میں الیکشن کمیشن کے مطابق 10لاکھ 98ہزار 912 ووٹرز ہیں اور ایبٹ آباد میں 9لاکھ 48ہزار 418 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔
    سوات میں 14لاکھ 63ہزار 596 ووٹرز ہیں جبکہ مانسہرہ میں 11لاکھ تین ہزار 585، ووٹرذ رجسٹرڈ ہیں۔
    الیکشن کمیشن کے مطابق ڈی آئی خان میں 8لاکھ 71ہزار 142، ہری پور میں 7لاکھ 20ہزار 589، لوئر دیر میں 8لاکھ 57ہزار 690، ووٹرز رجسٹرڈہیں۔باجوڑ میں 6لاکھ 58ہزار 502،خیبر میں 6لاکھ 31ہزار 277،ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔بنوں میں 7لاکھ 17ہزار 49، کوہاٹ میں 6لاکھ 59ہزار 320 ووٹرز ہیں۔اپر دیر میں ووٹرز 5لاکھ 81ہزار 837 ہیں، لکی مروت 5لاکھ 12ہزار 473 ووٹرز ہیں
    کرک میں 4لاکھ 82ہزار 516،ملاکنڈ میں 4لاکھ 63ہزار 646 ووٹرز ہیں۔شمالی وزیرستان میں 4لاکھ 26ہزار 134 ووٹرز ہیں۔شانگلہ میں 4لاکھ 62ہزار 224 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔کرم میں 4لاکھ 13ہزار 171،مہمند میں 3لاکھ 54ہزار 213 ووٹرز ہیں۔ 3لاکھ 27ہزار 380 ووٹرز بٹگرام میں، جبکہ ہنگو میں 3لاکھ 23ہزار 61، جنوبی وزیرستان اپر میں 2 لاکھ 91ہزار488، اورکزئی میں 2لاکھ 27ہزار 624، ٹانک میں 2 لاکھ 23ہزار 867، ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔لوئر چترال میں ایک لاکھ 81ہزار 727ووٹرز ہیں، اپر چترال میں ایک لاکھ 30ہزار 559،ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ایک لاکھ 72ہزار 64 ووٹرزجنوبی وزیرستان لوئر میں ہیں۔جبکہ کوہستان اپر میں 75ہزار143 جبکہ کوہستان لوئر میں 76ہزار 577 ووٹرز ہیں۔ ایک لاکھ 20ہزار 848، ووٹرز تورغر میں رجسٹرڈ ہیں۔کولائی پالس میں سب سے کم رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 43ہزار 250 ہیں۔
    General Elections Khyber Pakhtunkhwa خیبر پختونخوا عام انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہو گیا
    Next Article عام انتخابارت2024:سیکورٹی خدشات کے باعث طورخم بارڈر بند
    Mahnoor

    Related Posts

    پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ

    نومبر 12, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔

    نومبر 13, 2025

    شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔

    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.