Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:جے یو آئی کیساتھ پی ٹی آئی کا حکومت بنانے پر غور
    اہم خبریں فروری 16, 2024

    خیبر پختونخوا:جے یو آئی کیساتھ پی ٹی آئی کا حکومت بنانے پر غور

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa PTI considering forming government with JUI
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں جے یو آئی کیساتھ پی ٹی آئی کا حکومت بنانے پر غور کیا جارہا ہے

    جماعت اسلامی کے انکار کے بعد  پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں حکومت جے یو آئی کے ساتھ مل کر  بنانے پر غور شروع کردیا ہے ۔اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان کی نشستیں موجود ہیں جس کے بعد کے پی میں پی ٹی آئی کا جے یو آئی کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے کا امکان ہے۔

    ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ الیکشن سے مولانا اور ہم متعلق تحفظات پر ایک صفحے پر ہیں، جے یو آئی آف اور پی ٹی آئی کی کل ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کو بانی پی ٹی آئی کا پیغام بھی پہنچایا گیا تھا۔قاضح رہے کہ اسد قیصر کی سربراہی میں گزشتہ روز پی ٹی آئی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی اور وزیراعظم کے امیدوار عمر ایوب کیلئے پی ٹی آئی نے جے یو آئی ف سے ووٹ مانگا تھا۔
    ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے بھی کہا تھا کہ پیغام بانی پی ٹی آئی نے دیا ہے کہ مولانا کا نام لیکر پریس کانفرنس میں کہا جائے کہ ہم ان سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

    government Khyber Pakhtunkhwa حکومت خیبر پختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیلفی لینے کیلئے پنجرے میں داخل ہونیوالے شخص کا شیر نے چیر پھاڑ دیا
    Next Article وائٹ پیپر انتخابات کے نتائج پر جاری کریں گئے،رہنما پیپلز پارٹی سید محمد علی شاہ باچہ
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.