Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
    • دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز

    اپریل 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: Two-phase anti-polio campaign launched
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

    آج سے خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلا کر صوبے میں پولیو مہم کا افتتاح کیا ہے۔اس حوالے سے بتایا جا رہا ہےکہ صوبہ بھر میں انسداد پولیو مہم کو دو مرحلوں میں چلایا جائے گا۔ پہلا مرحلہ 3 مئی تک جاری رہے گا جس میں 14 مکمل اضلاع اور 8 جزوی اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جارہی ہے۔جبکہ دوسرے مرحلے میں 2 مئی سے 6 مئی تک پانچ اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی۔

    محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق دونوں مہمات کے دوران 44 لاکھ 23 ہزار سے زائد 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ان دو مرحلوں پر محیط انسداد پولیو مہم کیلئے 21 ہزار ٹیمیں اور 33 ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 2023 میں 4 جبکہ اس سال کوئی بھی پولیو کیس سامنے نہیں آیا۔صوبائِی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کے مطابق 5 سال سے کم عمر بچوں کے والدین سے خصوصی درخواست کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچائیں اور بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچاو کے لازمی پولیو  کےقطرے پلائیں۔

    anti-polio campaign انسداد پولیو مہم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجمرود:گمشیدہ 9 سالہ بچے کی لاش برآمد،تحقیقات شروع
    Next Article پولیس یونیفارم پہننے پر وزیراعلیٰ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
    Mahnoor

    Related Posts

    ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات

    ستمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات

    ستمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.