Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ
    • افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم
    • بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    • بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
    • آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان
    • پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان
    • وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں جاری
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں جاری

    جنوری 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Violations of code of conduct continue
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں،جبکہ الیکشن کمیشن جرمانوں تک محدود ہے

    امیدواران کی جانب سے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کیخلاف مانیٹرنگ افسران کی کار روائیوں کے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے ہیں.صرف جرمانے عائد کرنے تک کمیشن محدود ہیں۔امیدوار جبکہ خلاف ورزی بار بار جاری رکھے ہوئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں اعداد و شمار کے مطابق  9 لاکھ 66 ہزار روپےجرمانہ  مجموعی طور پر عائد کئے گئے ہیں۔

    مجموعی طور پر پشاور ڈویژن میں 95 ہزار روپے کے جرمانے عائد،3 لاکھ روپے ملاکنڈ ڈویژن میں  جرمانے عائد کئے گئے،1لاکھ 71 ہزار روپے کا جرمانہ ہزارہ ڈویژن میں  لگائے گئے ہیں۔ 1لاکھ 5 ہزار روپے کا جرمانہ مردان ڈویژن میں لگایا گیا ہے،1 لاکھ 15 ہزار روپے کا جرمانہ کوہاٹ ذویژن میں عائد کیا گیا ہے، 30 ہزار روپےکا جرمانہ  بنوں ڈویژن میں عائد کیا گیا ہے،اور جبکہ  1 لاکھ 50 ہزار روپے کا جرمانہ ڈی آئی خان ڈویژن میں  لگایا گیا ہے۔امیدوار جرمانے لگانے کے باوجود بار بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہے ہیں اور اس طرح الیکشن کمیشن کے قواعد کو نظرانداز کیاجارہا ہے،سخت کارروائی جس پر کوئی اب تک عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

    Khyber Pakhtunkhwa Violations خلاف ورزیاں خیبرپختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران نے امریکا کو خبردارکردیا
    Next Article ژالے سرحدی: لوگوں کی شادیاں سوشل میڈیا کی وجہ سےنہیں ہو رہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2025

    افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم

    مئی 13, 2025

    بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2025

    افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم

    مئی 13, 2025

    بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ

    مئی 13, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    مئی 13, 2025

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.