پشاور( شوبزڈیسک ) امسال بھی ڈینگی کے جاں لیوا مرض نے ھرخاص وعام کو پریشاں کررکھا ھے ملک کے دیگر حصوں کے علاوہ خیبرپختونخواہ کے ضلع چارسدہ تنگی مردان نوشہرہ کوھاٹ ھنگو اور پشاور میں بھی یہ مرض تیزی سے پھیل رھا ھے حکومتی سطح پہ ڈینگی کی روک تھام اور مرض میں مبتلا متاثرہ افراد کو طبی سہولیات اپنی جگہ لیکن خیبر ٹیلیویژن نیٹ ورک اپنے پروگراموں کے زریعے ڈینگی سے بچاو کیلئے اور علاج معالجہ کے حوالے سے توجہ طلب پروگرام ناظرین تک پہنچارھا ھے میڈم حشمت نے اپنے گزشتہ ایک پروگرام میں براہ راست کالز پہ ملک کے مختلف علاقوں خصوصا خیبر پختونخواہ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد مفید مشورے دیئے اور انکو اس مرض سے بچاو کیلئے ھدایات بھی دیں۔
جمعرات, جنوری 22, 2026
بریکنگ نیوز
- بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ
- کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل
- کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
- اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
- پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
- افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
- پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

