Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک افغان کشیدگی، طورخم بارڈر بندش، دھشت گردی اور کابل میں بھارتی سفارتخانہ کی بحالی! دیکھئے خیبر نیوز کا بارڈر فائل
    میگزین اکتوبر 27, 2025

    پاک افغان کشیدگی، طورخم بارڈر بندش، دھشت گردی اور کابل میں بھارتی سفارتخانہ کی بحالی! دیکھئے خیبر نیوز کا بارڈر فائل

    Facebook Twitter Email
    Pak-Afghan relations tense, Torkham border closure, terrorism and restoration of Indian embassy in Kabul. Watch Khyber News. Border File
    بارڈر فائل میں افغان صحافیوں کے ساتھ ساتھ سیاسی عمائدین اور طالبان حکومت کے ذمہ داران سے بھی انکے رائے لی جاتی ھے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے) پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی جھڑپوں کے بعد پیدا ھونیوالی کشیدگی کے باعث طورخم اور چمن سرحد کو مکمل طورپہ بند کردیا گیا جسکے بعد ایک جانب افغان مہاجرین کی واپسی میں تعطل پیدا ھوا تو دوسری جانب دونوں ممالک کے مابین تجارتی رابطہ بھی کٹ گیا خیبر نیوز کی مصدقہ رپورٹ کے مطابق طورخم لنڈی کوتل میں سینکڑوں تجارتی کنٹینرز ٹرک اور گاڑیاں گزشتہ 2 ھفتوں سے کھڑی ہیں اور ادبوں روپے کا نقصان ھورھا ھے خیبر نیوز کا ٹاک شو بارڈر فائل جسکے میزبان سینئر تجزیہ نگار اور پاک افغان امور پہ گہری نظر رکھتے ہیں رفعت اللہ اورکزئ ہیں بارڈر فائل میں افغان صحافیوں کے ساتھ ساتھ سیاسی عمائدین اور طالبان حکومت کے ذمہ داران سے بھی انکے رائے لی جاتی ھے اور دونوں ممالک کے مابین اختلافات کی بنیادی وجہ ٹی ٹی پی کی خیبرپختونخواہ میں دھشت گردی ھے جسکی روک تھام میں افغان حکومت ناکام ھوچکی ھے دوسری جانب افغانستان کا بھارت کی جانب جھکاو اور کابل میں بھارتی سفارتخانہ کی بحالی بھی بارڈر فائل میں زیربحث لائ جارھی ھے بارڑر فائل میں پی ٹی آی۔ اے این پی۔ مسلم لیگ ( ن) جے یو آی(ف) اور پیپلز پارٹی کے صوبائ قاعدین کو مدعو کیا جاتا ھے۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدرمنیر کے سوا پشتونوں نے آج تک کسی کو ھیرو تسلیم نہیں کیا، آصف خان
    Next Article خیبر ٹیلیویژن اسلام آباد کا روغ صحت ڈینگی سے بچاو اور اسکی وجوہات پہ مبنی توجہ طلب شو
    webdesk

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.