پشاور( شوبز رپورٹر ) بدرمنیر ایک ایسا اداکار تھا جس نے اپنے عروج میں بھی کبھی تکبر نہیں کیا سوات کے ایک مزھبی گھرانے میں پیدا ھونیوالا بڑا اداکار ملنسار اور دوستوں کاخیال رکھنے والا تھا 17 برس پہلے دنیا سے منہ موڑ کو چلا گیا مگر اسکے ساتھ بیٹے دنوں کا ایک ایک لمحہ یاد ھے ان خیالات کا اظہار فلمسٹار آصف خان نے گزشتہ روز نشتر ھال پشاور میں بدرمنیر فیڈریشن کے زیر اھتمام بدرمنیر کی 17 ویں برسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا آصف خان نے کہا کہ بدرمنیر فیڈریشن کے مرکزی عہدیداروں کی فنکاروں سے والہانہ محبت قابل تعریف ھے بدرمنیر جیسے فنکار دوبارہ نہیں آتے آج تک پشتونوں نے بدرمنیر کے بعد کسی دوسرے کو پشتو فلموں کا ھیرو تسلیم نہیں کیا۔۔۔۔
پیر, نومبر 17, 2025
بریکنگ نیوز
- درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔ ملک لطیف افریدی
- پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
- برن یونٹ اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ پشاور صوبہ بھر کے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراھم کررھا ھے۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ۔
- رداعمران اور مشی خان کے مارننگ شوز ملک بھر کی خواتین کا اول انتخاب بن چکے ہیں۔۔۔
- میرے والد کبھی بھی میرے گھر میں آکر نہیں ٹھہرتے تھے۔ ۔۔ تزیئن حسین۔
- نوجوان نسل میں پاکستانیت اور انسانیت کا احساس اور اھمیت پیدا کرنیوالا توجہ طلب پروگرام( دین فطرت)
- خیبر ٹیلیویژن کو اکیڈمی کا درجہ حاصل ھے موسیقی اور ڈرامہ کو نئی جدت میں پیش کیا۔۔ افسر افغان۔۔۔
- صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔

