پشاور( حسن علیشاہ سے ) خیبرٹی وی اسلام آباد سے ھفتہ وار نشر کیا جانیوالا لائیو شو اخیاران بتدریج ناظرین میں مقبولیت حاصل کررھا ہے۔ میزبان جلیل خان ہیں جو اپنی خوبصورت آواز میں اردو پشتو دونوں زبانوں میں نغمہ سرائی کرتے ہیں گبین کے اسٹاک کریکٹر میں اسماعیل مومند مزاحیہ انداز میں بروقت مکالمہ گوئ کرتے ہیں جسے ناظرین بہت محضوظ ھوتے ہیں اوخیاران ایک دلچسپ تفریحی شو ھے جو براہ راست نشر کیا جاتا ھے.
کامیڈی اینڈ میوزک شو ( اوخیاران) میں جلیل کی نغمہ سرائی اور گبین جونیئر کے چٹکلے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read