پشاور( حسن علیشاہ سے ) خیبر ٹی وی پہ موسیقی کا پروگرام ( سرسنگت) نشر مکرر نشر کیا جارھا ھے جسکے میزبان گلوکار گلزار عالم ہیں اس پروگرام میں نامور گلوکاروں کو موقع دیا گیا جنہوں نے اپنی شرانگیز آوازوں کا جادو جگایا گلریز تبسم۔۔ مہ جبین قزلباش۔خان تحصیل۔۔ زرسانگہ۔۔ ماسٹر رحیم گل۔۔ انور خیال۔۔ گل سانگہ۔۔ جانان بنگش۔۔اور دوسرے سنگرز نے بھی سرسنگت میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا طویل مدت کے بعد یہ پروگرام رواں سہ ماہی میں دوبارہ نشر کیا جارھا ھے جسے ناظرین نے سراھا ھے
خیبر ٹیلیویژن کا ( سرسنگت) بدستور اپنی مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read