Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے
    • پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی
    • کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سات دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سات دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

    دسمبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں 2 مختلف کارروائیاں کی گئیں جس میں 7 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے  تبادلے میں  ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔

    آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کیں، فورسز کی کارروائیوں میں 7 خارجی مارے گئے، فورسز نے میران شاہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج ہلاک ہوئے،2 زخمی ہوئے، اسپین وام میں دوسرے آپریشن کے دوران 3 خوارج مارے گئے۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین بہاری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، علاقے میں دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لئے کلیئرنس آپریشن ہورہا ہے۔ بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا کہ فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹیلیویژن کا ( سرسنگت) بدستور اپنی مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب
    Next Article پی ٹی آئی کے جو بندے مارے گئے ان کے شناختی کارڈ دکھا دیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں

    اگست 6, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں

    اگست 6, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے

    اگست 6, 2026

    پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    اگست 5, 2026

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.