Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے جو بندے مارے گئے ان کے شناختی کارڈ دکھا دیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کے جو بندے مارے گئے ان کے شناختی کارڈ دکھا دیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    دسمبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کو تمام ریڈ لائنیں عبور کیں، سینیٹ میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو ایک اور 9 مئی کر دیا ہے، ملک کو بدنام کرنا بند کریں، جو بندے مارے گئے آپ ان کے شناختی کارڈ دکھا دیں، ساتھ چل کر تحقیقات کراتے ہیں، ڈیتھ سرٹیفکیٹ ایشو کراتے ہیں۔

    اسحاق ڈار نے کہا کہ نہ انہوں نے 2018 میں اور نہ 2024 میں ہی کچھ کیا، ہم الیکشن میں میدان میں تھے کہ ہم مل کر راستہ نکالیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے کسی پر مقدمہ نہیں بنایا، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالتیں ریلیف بھی دے رہی ہیں جو ریلیف ان کو ملتا ہے ان کو ملنا چاہیے۔

    سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ہمارے سیاسی اختلاف ہونے چاہییں لیکن ہم اس کو ذاتی دشمنی کے بھنیٹ نہیں چڑھا سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک ہمارا ہے ہر ایشو کو سیاست کی بھینٹ چڑھانے کی بجائے ہمیں ایک دوسرے سے تعاون کرنا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال ہوگئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سات دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید
    Next Article حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی تردید
    Web Desk

    Related Posts

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.