Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال
    • ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات
    • ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف
    • جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع
    • سٹیٹ بینک کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول
    • بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف
    • پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرق وسطیٰ سے وابستہ ہے، سفیر رضوان سعید شیخ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر:نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،پولیو ورکر اور پولیس اہلکارزخمی
    اہم خبریں

    خیبر:نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،پولیو ورکر اور پولیس اہلکارزخمی

    مارچ 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Unknown motorcyclists fired, polio worker and policeman injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع خیبر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ہوئی ہے۔ جس کے باعث پولیو ورکر اور پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں

    ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ برقمبر خیل عربی مسجد کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ سے ذرائع کے مطابق پولیو ورکرز عبداللہ اور پولیس اہلکار گل کریم زخمی حالات میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دئیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے واقعہ کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔ پولیس نےعلاقے میں ملزمان کی سراغ رسائی اور انہیں گرفتار کرنے کیلئےسرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

    firing Khyber خیبر فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ,پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں لاکھوں روپے میں فروخت
    Next Article شہباز شریف نے وزرارت عظمی کا حلف لے لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس

    اپریل 21, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

    اپریل 21, 2026

    ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

    اپریل 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس

    اپریل 21, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

    اپریل 21, 2026

    ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

    اپریل 21, 2026

    ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

    اپریل 21, 2026

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.