Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر
    • ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ:پولنگ کا سلسلہ جاری،انٹرنیٹ سروس معطل
    اہم خبریں

    کوہاٹ:پولنگ کا سلسلہ جاری،انٹرنیٹ سروس معطل

    فروری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Kohat Polling continues, internet service suspended
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ سمیت دیگر اضلاح میں پولنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے باعث انٹرنیٹ سروس معطل ہے

    8 فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کا عمل بعض وجوہات کی بنا کر پر کوہاٹ سمیت خوشاب اور گھوٹکی میں مکمل نہیں ہو سکا تھا۔آج اس لئے ان علاقوں میں پولنگ ہوگی۔
    ضلع کوہاٹ کے حلقے پی کے 90 میں اعلامیہ کے مطابق بدامنی کی صورتحال کی وجہ سے پولنگ کا عمل درہ آدم خیل کے 25 پولنگ سٹیشنوں، خوشاب کے حلقے این اے 88 کے 26 پولنگ سٹیشنوں اور گھوٹکی پی ایس 18 کے 2 پولنگ سٹیشنوں پر متاثر رہا ہے۔
    پولنگ ان حالات کی وجہ سے موخر کی گئی تھی ۔آج جو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر وقفے جاری رہے گی۔واضح رہے کہ پولنگ کے موقع پر ضلع کوہاٹ میں سخت سیکیورٹی انتظامات کئَے گئے ہیں، مکمل طور پر بازار بند ہے، جبکہ درہ آدم خیل میں انٹرنیٹ سروس اور موبائل نیٹ ورک بھی معطل ہے۔

    Kohat Polling پولنگ کوہاٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:انتخابات کیوں کرائے گئے جب پی ڈی ایم 2 ہی لانا تھا، شوکت یوسفزئی
    Next Article رفح میں فرانسیسی صدر کی ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر

    مارچ 24, 2026

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.