Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل11: پشاور زلمی کی ایک اور بڑی کامیابی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست
    • امن مذاکرات میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی اسلام آباد آمد جاری، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان
    • پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
    • ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
    • پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب
    • پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا پولیس کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا پولیس کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

    اپریل 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا پولیس کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔

    جاری کردہ مراسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس افسران کو سوشل میڈیا مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔مراسلے میں کہا گیا کہ مانیٹرنگ یونٹ کی نشاندہی پر خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور مقدمات میں گرفتار ملزمان کے میڈیا پر انٹریو دینے پر عدالت کی جانب سے پابندی ہے انٹرویو سے عدالتی کارروائی اور انصاف کا عمل متاثر ہوتا ہے۔ مراسلے کے مطابق ہدایت پرعمل دآرمد کے بعد ایک ہفتے میں رپورٹ آئی جی خیبرپختونخوا کو پیش کی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ؛ مستونگ روڈ پر پولیس وین پر فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار شہید،ایک زخمی
    Next Article ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
    Web Desk

    Related Posts

    امن مذاکرات میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی اسلام آباد آمد جاری، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

    اپریل 19, 2026

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل11: پشاور زلمی کی ایک اور بڑی کامیابی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست

    اپریل 19, 2026

    امن مذاکرات میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی اسلام آباد آمد جاری، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

    اپریل 19, 2026

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.