Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم
    امن جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا پولیس نے چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کے لیے مربوط نظام قائم کردیا۔

    پولیس حکام کے مطابق سپیشل سکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کا پہلا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا ہے۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس ایس یو کا پہلا دستہ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کر دیا گیا ہے.

    باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اہلکار چوبیس گھنٹے سکیورٹی خدمات انجام دیں گے.

    حکام کے مطابق ایس ایس یو کے پہلے بیچ کو چینی زبان کا خصوصی کورس بھی مکمل کرایا گیا ہے تاکہ غیر ملکیوں سے بہتر رابطہ ممکن بنایا جا سکے۔

    پولیس نے چینی سمیت دیگر غیر ملکی شہریوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے 28 نکاتی سکیورٹی پلان تیار کیا ہے.

    وفاقی اداروں کے تعاون سے منصوبوں تک رسائی کے لیے جامع ایس او پیز بھی مرتب کیے گئے ہیں۔

    سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول یونٹ کانوائے کو منصوبوں تک مکمل سکیورٹی فراہم کرے گا اور کانوائے کی لائیو لوکیشن مسلسل مانیٹر کی جائے گی۔

    پولیس حکام کے مطابق ایس ایس یو کا کمپیوٹرائزڈ نظام تمام اضلاع کو بروقت معلومات فراہم کرے گا.

    ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم ہر وقت فعال رہے گا.

    چینی شہریوں کو ہنگامی رابطے کے لیے فوری ایمرجنسی نمبر بھی فراہم کیا جائے گا۔

    ایس ایس یو باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان نیوز پشاور نیوز چینی شہریوں کی سکیورٹی خیبرپختونخوا پولیس خیبرپختونخوا نیوز سکیورٹی پلان غیر ملکی شہری کمانڈ اینڈ کنٹرول روم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف
    Next Article خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم
    Saqib Butt

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.